ڈسکاؤنٹ حاصل کرنے کا طریقہ

روف کولر کوٹنگ اور ہیٹ بلاکر روف کوٹنگ کے پچیس کلو والے پیک پر دو ہزار روپے کا ڈسکاؤنٹ حاصل کرنے کے لیے ہمارا فیس بک پیج وزٹ کریں اور رمضان آفر کی پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں ڈسکاؤنٹ واؤچر ٹائپ کریں اور پوسٹ کو اپنے فیس بک پروفائل پر شیئر کرلیں۔ اس کے بعد نیچے دیا گیا فارم پر کریں۔ آپ کے دیئے گئے ای میل ایڈریس اور وٹس ایپ پر ڈسکاؤنٹ واؤچر شیئر کر دیا جائے گا۔ ڈسکاؤنٹ واؤچر پر دی گئی ہدایت کے مطابق آپ کوٹنگ پروڈکٹس رعایتی قیمت پر حاصل کرسکتے ہیں۔

فیس بک کا لنک یہ ہے۔
https://www.facebook.com/Sixerdotpk

Discount Voucher Form